امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ میں آج امیر شریعت حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی دامت برکاتہم سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی مونگیر کی صدارت میں تحفظ اوقاف ورکشاپ برائے سرکاری افسران منعقد کیا گیا۔ جس میں پٹنہ اور قرب و جوار سے مختلف عہدوں پر فائز سرکاری افسران سے شرکت کی۔ جنہیں حضرت امیر شریعت نے وقف ترمیمی بل کے اہم ترین نکات سے واقف کرایا۔ واضح رہے کہ اب تک حضرت امیر شریعت کی صدارت میں اس سلسلہ کی متعدد ورکشاپس ملک کے مختلف حصوں میں منعقد ہو چکی ہے۔Show less
Hi, this is a comment.
To get started with moderating, editing, and deleting comments, please visit the Comments screen in the dashboard.
Commenter avatars come from Gravatar.